لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
61اور جو کچھ تمہارے گھروں ميں آيات خدا اور حکمت و دانش کي تلاوت کي جاتي ہے، اسے ياد رکھو اور خدا لطيف و خبير ہے- [احزاب ، 34 ]download-disicon-0
62اور خدا کي عبادت کرو اور کسي کو اس کا شريک نہ بناؤ اور ماں باپ سے نيکي کرو- (اسي طرح) رشتہ داروں، يتيموں، مسکينوں، نزديکي اور دور کے پڑوسيوں، ساتھيوں اور خرچ نہ رکھنے والے مسافروں کے ساتھ اور ان غلاموں سي جن کے تم مالک ہو نيکي کرو- کيونکہ خداوند عالم اس شdownload-disicon-0
63اور شوہر دار عورتيں ( تم پر حرام ہيں ) مگر وہ کہ جن کے تم مالک بن گئے ہو ۔ يہ ايسے احکام ہيں جو خدا نے تم پر مقرر کئے ہيں ۔ ان ( مذکورہ ) عورتوں کے علاوہ باقي عورتيں تم پر حلال ہيں اور جنہيں اپنے مال کے ذريعے اپناوٴ بشرطيکہ تم پاک دامن رہو اور زنا سے بچوdownload-disicon-0
64اور عورتوں کا حق مہر (اپنے اوپر بالکل ) ايک قرض سمجھتے ہوئے(يا ايک عطيہ کے طور پر ) انہيں ادا کر دو اور اگر وہ راضي خوشي اس ميں سے کوئي چيز تمہيں بخش ديں تو اسے حلال اور مناسب سمجھتے ہوئے استعمال کرلو۔ [نساء ، 4 ]download-disicon-0
65اور لطيف و محبت سے ان کے سامنے خاکساري کا پہلو جھکائے رکھو۔ اور کہو۔ پروردگارا! جيسے انہوں نے بچپن ميں ميري پرورش کي ہے اسي طرح تو بھي ان پر رحم فرما ۔ [اسراء ، 24 ]download-disicon-0
66اور وہ جو اپني شرم گاہوں کي حفاظت کرتے ہيں ۔ [مؤمنون ، 5 ]download-disicon-0
67اور وہ مرد اور عورتيں ( جو شادي شدہ نہ ہوں ) اور يہ برا کام کر بيٹھيں انہيں تکليف پہنچاوٴ ( ان پر حد جاري کرو ) اور اگر سچ مچ توبہ کريں اور اپني اصلاح کر ليں ( اور گذشتہ حرکت کي تلافي کر ليں ) تو انہيں معاف کر دو کيونکہ خدا وند عالم توبہ قبول کرنے والا اوdownload-disicon-0
68اورتم سے خون حيض کے بارے ميں پوچھتے ہيں۔ کہہ دو کہ وہ نقصان دہ اور ناپاکي کي ايک حالت ہے۔ لہذا ماہواري کے دوران ميں عورتوں سے کنارہ کشي اختيار کرو (اور ان سے ہم بستري نہ کرو)۔ جب تک وہ پاک نہ ہوجائيں ان کے قريب نہ جاؤ اور جب وہ پاکيزہ ہوجائيں تو جس راہ سےdownload-disicon-0
69اورتم سے خون حيض کے بارے ميں پوچھتے ہيں۔ کہہ دو کہ وہ نقصان دہ اور ناپاکي کي ايک حالت ہے۔ لہذا ماہواري کے دوران ميں عورتوں سے کنارہ کشي اختيار کرو (اور ان سے ہم بستري نہ کرو)۔ جب تک وہ پاک نہ ہوجائيں ان کے قريب نہ جاؤ اور جب وہ پاکيزہ ہوجائيں تو جس راہ سےdownload-disicon-0
70ايماندار مرد اور عورتيں ايک دوسرے کے ولي (دوست اور مدد گار) ہيں وہ اچھے کاموں کا حکم ديتے ہيں اور برے کاموں سے روکتے ہيں ۔نماز قائم کرتے ہيں اور زکويٰهديتے ہيں اور خدا و رسول کي اطاعت کرتے ہيں ۔ خدا عنقريب ان پر رحمت کرے گا بے شک خدا تواناوحکيم ہے۔ [توبه،download-disicon-0
71ايک مرد کي گواهي دو عورت کے برابر کيوں هے؟download-disicon-7
72اگر (دو مرتبہ طلاق دينے اور پھر رجوع کرلينے کے بعد پھر) اسے طلاق دے تو اس کے بعد وہ عورت اس پر حلال نہيں ہوگي مگر يہ کہ اس کے علاوہ کسي شوہر سے شادي کرے (اور وہ اس سے جنسي ملاپ کرے۔ بعد ازاں وہ دوسرا شوہر بھي) اسے طلاق دے دے تو کوئي حرج نہيں کہ وہ دونوں اdownload-disicon-0
73اگر تم دونوں اپنے فعل سے توبہ کرلو ( تو اس ميں تمہارا نفع ہے) کيونکہ تمہارے دل حق سے پھر گئے ہيں، اور اگر تم دونوں اس کے برخلاف ايک دوسري کي مدد کرتي رہوگي (تب بھي تم اس کا کچھ نہ بگاڑ سکوگي) کيونکہ خدا اس کا مددگار ہے- اور اسي طرح جبرئيل اور صالح مومنينdownload-disicon-0
74اگر تمہارا يہ ارادہ ہو کہ اپني بيوي کي جگہ دوسري بيوي کا انتخاب کرو اور تم اسے ( حق مہر کے طور پر ) بہت زيادہ مال دے چکے ہو تو اس ميں سے کوئي چيز بھي واپس نہ لو ۔ کيا تم عورتون سے مہر واپس لينے کے لئے تہمت اور کھلے گناہ کا سہارا ليتے ہو ۔ [نساء ، 20 ]download-disicon-0
75اگر مباشرت اور تعيين سے قبل (بوجوہ ) عورتوں کو طلاق دے دو تو تم پر کوئي گناہ نہيں ( اس موقع پر )انہيں ( مناسب ہديہ کي صورت ميں ) بہرہ مند کرو۔ جو طلاق رکھتا ہے وہ اس کے مطابق او ر جو بنگ دست ہے وہ اپنے حسب حال شائستہ ہديہ ( جو لينے والے اور دينے والے دونوdownload-disicon-0